جمعرات، 7-دسمبر،2023
جمعرات، 7-دسمبر،2023

آج صدی کا طویل خونی چاند گرہن

پاکستان سمیت دنیا کے اکثرعلاقوں میں آج رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن ہوگا۔

ماہرین کے مطابق ایک سو سے زیادہ منٹ تک رہنے والا گرہن اس صدی کا طویل ترین چاند گرہن ہوگا جبکہ اسے ” بلڈ مون ” بعنی خوی چاند گرہن بھی کہا جا رہا ہے۔

جس کا مطلب ہے کہ زمین اور مریخ ایک خاص پوزیشن پر ہوں گے اور جس کی وجہ سے چاند اور مریخ پوری رات ساتھ ساتھ سفر کرتے دکھائی دیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دس بجکر اٹھائیس منٹ پر ہوگا جبکہ بارہ بجے تک چاند کو مکمل گرہن لگ جائے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top