مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
استاد شفقت علی خان امریکا میں سفیر برائے امن تعینات

پاکستان کے نامور گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکا میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا۔
گلوکار استاد شفقت علی خان کو واشنگٹن امریکا میں سفیر برائے امن مقرر کر دیا گیا، استاد شفقت علی خان نے پاکستانیوں کے نام ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ گائیکی کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے ہی امن و استحکام کا پرچار کر رہے ہیں،اب وہ مزید پیار کے پیغام کو دنیا بھر میں عام کریں گے۔