مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
پاکستان میں اب بھی پولیو وائرس کا موجود ہونا لمحہ فکریہ ہے: نگراں وزیراعظم
6-دسمبر،2023
امریکی پابندیاں نفسیاتی معاشی اور سیاسی جنگ ہے

ایرانی صدرحسن روحانی نے سرکاری ٹی وی خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت معاشی دباؤ کا حل ڈھونڈ لے گی
حسن روحانی کا کہنا تھا کہ امریکی پابندیاں نفسیاتی معاشی اور سیاسی جنگ ہے جس کا واشنگٹن کو بھرپور جواب دیں گے، امریکا کی نئی پابندیوں کےبعد ایرانی کرنسی کی قدر کم ہونے کے خلاف تہران میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا۔