بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

امریکی گلوکارنک جوناس نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ گہری دوستی کی تصدیق کردی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی گلوکارنک جوناس اوربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی روزسے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے۔

ممبئی کے نئے گھرکی پارٹی کی خوشی میں دونوں ہی ممبئی پہنچے ہیں۔ گزشتہ روزپریانکا اپنی والدہ اورنک جوناس کے ساتھ ممبئی کے مہنگے ریستوران میں ڈنرکے لیے بھی گئے تھے۔

گلوکارکی جانب سے اداکارہ کے ساتھ گہری دوستی کی تصدیق اس وقت ہوئی جب نک جوناس کی جانب سے انسٹگرام پرایک وڈیو شئیرکی جس میں وہ اپنی محبت کا اظہارکرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔واضح رہے کہ دونوں کی ملاقات گزشتہ سال میٹ گالا میں ہوئی تھی جہاں وہ ایک ساتھ ریڈ کارپٹ پرجلوہ گر ہوئے تھے جب کہ گلوکار اداکارہ سے پورے دس سال چھوٹے ہیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top