مقبول خبریں
بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ملک کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ملک کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنواور رشی کپور کی فلم ملک کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں تاپسی پنو عدالت مینکھڑی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ان کے پیچھے رشی کپور کھڑے ہیں۔فلم کی کہانی حقیقی زندگی میں عام لوگوں کی کوششوں پر مبنی ہے، تاپسی پنو فلم میں وکیل کا کردار ادا کریں گی۔ فلم کے ہدایت کار انوبھوسہنا، پروڈیوسر دپیک موکت اور انوبھوسنہا ہیں۔فلم 3 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔