مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں: بلاول
1-دسمبر،2023
بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی ایفا ایوارڈ تقریب میں ڈانس پرفارمنس نے دھوم مچا دی

بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی ایفا ایوارڈ تقریب میں ڈانس پرفارمنس نے دھوم مچا دی۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ڈرامہ سیریل ناگن کی اداکارہ مونی رائے کی ایفا ایوارڈ کی تقریب میں ڈانس پرفارمنس نے سب کو حیران کر دیا ، اداکارہ نے گانےتعریفاں، اک دو تین، ڈسکو ڈسکو اور سیاں ٹٹیرا ٹرپی ٹرپی پر ڈانس کیا، اور ان کی ڈانس کی تصاویر اور وڈیوز نے بھی سوشل میڈیا پر دوم مچا دی ہے۔ اداکارہ پہلی بار اکشے کمار کے ساتھ فلم گولڈ میں جلوہ گرہوں گی۔