مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
انٹرا پارٹی الیکشن: ترجمان پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کردی
28-نومبر،2023
خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر اعلیٰ پر خاموشی آج ٹوٹ جائے گی، شوکت یوسفزئی

پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر خاموشی آج ٹوٹ جائے گی۔
خیبرپختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا۔ حکومت و اپویشن دونوں کی جانب سے ابھی تک نگراں وزیراعلیٰ کے لئے نام بھی پیش نہیں کئے گئے۔
ترجمان وزیرِاعلیٰ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نگران حکومت سے متعلق مشاورت کیلئے اجلاس طلب کر لیا ہے جب کہ اپوزیشن لیڈر بھی پرویز خٹک سے ملاقات کریں گے، نگراں حکومت کی حوالے سے خاموشی آج ٹوٹ جائے گی۔