مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
انٹرا پارٹی الیکشن: ترجمان پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کردی
28-نومبر،2023
شاہ محمودقریشی سیاستدان نہیں کرائے کے کارندے ہیں

عمرکوٹ میں سیاسی خانہ بدوش کوشکست ہوگی،انہوں نے الزام عائد کیاکہ شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ بن کر امریکا میں بیٹے کو نوکری دلوائی
پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کرپٹ عناصرکی پناہ گاہ بن چکی ہے، شاہ محمودقریشی سیاستدان نہیں کرائے کے کارندے ہیں۔
پیپلزپارٹی کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمودقریشی وقت کےساتھ آقاتبدیل کرتے ہیں،ملتان اورعمرکوٹ میں سیاسی خانہ بدوش کوشکست ہوگی،انہوں نے الزام عائد کیاکہ شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ بن کر امریکا میں بیٹے کو نوکری دلوائی۔