مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
پاکستان میں اب بھی پولیو وائرس کا موجود ہونا لمحہ فکریہ ہے: نگراں وزیراعظم
6-دسمبر،2023
غیرملکی باشندے کی مسجدالحرام کی چھت سے کود کر خودکشی

مکۃ المکرمہ: غیرملکی باشندے نے مسجدالحرام کی چھت سے صحن میں چھلانگ لگائی جس سے موقع پراس کی موت واقع ہوگئی۔
سعودی میڈیا کے مطابق فرانسیسی باشندے نے گزشتہ روز نماز عشاء کے بعد تقریباً9 بج کر 20منٹ پرحرم شریف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگائی،خودکشی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ خودکشی کرنے والا فرانسیسی باشندہ تھا جس کی عمر26 سال تھی۔