ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

متحدہ مجلس عمل کی جانب سے آج مینار پاکستان گراؤنڈ پر جلسے کی تمام تیاریاں مکمل

جلسے سے اتحاد میں شامل جماعتوں کی قیادت اور مرکزی رہنما خطاب کریں گے، ذرائع کے مطابق جلسے میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی پیش کیا جائے گا

ایم ایم اے کے رہنماؤں نے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے مینار پاکستان گراؤنڈ کا دورہ بھی کیا، جے یو آئی کے سر براہ مولانا فضل الرحمٰن ہفتہ کے روز لاہور پہنچ گئے کار کنوں نے انکا استقبال کیا، مولانا فضل الرحمٰن آج جلسہ کی صدارت اور خطاب کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top