ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

مظاہرین سے قانون کے مطابق نمٹا جائیگا یہ پنجاب حکومت کی ذمے داری ہے

سید علی ظفر نے کہا کہ مظاہرین سے قانون کے مطابق نمٹا جائیگا یہ پنجاب حکومت کی ذمے داری ہے تاہم میری رائے میں اس مسئلہ کو بیلنس کیا جانا چاہیے

۔ قبل ازیں کانفرنس سے خطاب میں سید علی ظفر نے کہا اظہار رائے اور مذہبی آزادی، جس کی بات ہمارے قائداعظم نے کی تھی بدقسمتی سے یہ صرف کاغذوں تک محدود ہے۔ پاکستان میں عدم استحکام میں سردجنگ کا بڑا کردار ہے، پاک فوج اور قوم کی قربانیوں کے باعث وہ جنگ تو ہم جیت گئے مگر جو لوگ دنیا بھر سے افغانستان گئے تھے ان کی واپسی کا نہیں سوچا گیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف عدالتی فیصلہ ہے، انھیں گرفتار ہونا ہوگا، یہ نہیں ہو سکتا کہ انھیں لاہور میں پھرنے دیں، انھیں ایئرپورٹ سے نہیں نکلنے دیا جائیگا، پنجاب حکومت اور انتظامیہ بدامنی پیدا نہیں ہونے دے گی، انتخابی عمل میں حصہ لینے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن نہیں ہو رہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top