بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

مہوش حیات کی تصویر نے سوشل میڈیا پر وہ اودھم مچایا دیا

اچانک سے دیکھا تو سنی لیون لگ رہی تھی اور۔۔۔“ مہوش حیات کی ایسا لباس پہنے تصویر سامنے آ گئی کہ پاکستانی واقعی انہیں سنی لیون سمجھ بیٹھے

شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد مداحوں کو باخبر رکھنے کیلئے بھی سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں اور اداکارائیں بھی کافی سرگرم رہتی ہیں مگر اکثر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بعض اوقات تو صارفین اخلاقیات کی بھی تمام حدیں عبور کر جاتے ہیں۔

مہوش حیات بھی ان چند اداکاراﺅں میں سے ایک ہیں جنہیں اکثر و بیشتر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے لیکن اس مرتبہ جب انہوں نے اپنی تصاویر شیئر کیں تو دیکھنے والے پہلی نظر میں دھوکہ کھا گئے کہ یہ مہوش حیات نہیں بلکہ سنی لیون ہیں لیکن جب غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ مہوش حیات ہیں اور پھر گھٹیا کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

مہوش حیات یا پھر سنی لیون
مہوش حیات یا پھر سنی لیون

زویا انور نامی صارف نے لکھا ”کم کارڈیشن کا دیسی ورژن“

پنکی نے لکھا ”اوہ میں سمجھی کہ یہ ’سانڈہ‘ ہے“

مونا نے لکھا ”میں اس لباس میں کہیں زیادہ خوبصورت لگوں۔۔۔ یہ تو میک اپ سے خوبصورت بنتی ہے، اس کے پیٹ کا حجم تو دیکھو۔۔۔ موٹو“

سید حمزہ نے لکھا ”مہوش حیات یا پھر سنی لیون“

نمرہ فاروق نے لکھا ”مہوش حیات آج مہوش واحیات لگ رہی ہے“

باسط نے لکھا ”سیکیورٹی الرٹ۔۔۔ نیویارک میں پاکستانی فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے گینڈا پہنچ گیا ہے“

مریم نے لکھا ”لعنت ہو، بازو پورے ہوتے تو بھی لوگ پسند کر لیتے، پیسے کیلئے پاکستانی میڈیا گوروں سے بھی آگے نکل گیا ہے“

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top