جمعرات، 30-نومبر،2023
جمعرات، 30-نومبر،2023

پاکستان میری ٹائم کی سمندر میں کارروائی22 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی :  میری ٹائم سیکیورٹی نے سمندر میں کارروائی کرکے بائیس بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا جبکہ تین کشتیاں بھی تحویل میں لے لی گئی۔

ترجمان پاکستان میری ٹائم ایجنسی نےکاروائی کرتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 22 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا اور بھارتی ماہی گیروں کے زیر استعمال 3 کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئی۔

پاکستانی سمندری حدود میں گرفتار 22 بھارتی ماہی گیروں کوتھانہ ڈاکس پولیس نے سٹی کورٹ میں پیش کیا، عدالت نے ماہی گیروں کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top