بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

پاکستان میں 70 سال سے سرگرم نادیدہ قووتوں کے سامنے ڈٹ جانے کی یہ سزا بہت چھوٹی ہے

سابق وزیراعظم کو دس سال اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی ہے اور اب اس سزا پر لندن میں موجود مریم نواز بھی بول پڑی ہیں ۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ ’پاکستان میں 70 سال سے سرگرم نادیدہ قووتوں کے سامنے ڈٹ جانے کی یہ سزا بہت چھوٹی ہے۔ آج ظلم کے خلاف لڑنے کا حوصلہ اور بلند ہو گیا‘۔

اپنی ایک اور ٹوئیٹ میں مریم نواز نے لکھا کہ ’’ شاباش نواز شریف! آپ ڈرے نہیں، آپ جھکے نہیں۔ آپ نے ذاتی زندگی پر پاکستان کو ترجیح دی۔عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ فتح آپ کی ہو گی۔ انشاءالّلہ!‘‘

 شاباش نواز شریف! آپ ڈرے نہیں، آپ جھکے نہیں
شاباش نواز شریف! آپ ڈرے نہیں، آپ جھکے نہیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top