منگل، 5-دسمبر،2023
منگل، 5-دسمبر،2023

پولنگ اسٹیشن کے عملے کی من مانیاں

کراچی کے حلقہ پی ایس 102 پولنگ اسٹیشن 86اور87 میں پی ٹی آئی کی ووٹر پرچی والوں کو پولنگ عملے کی طرف سے اندر جانے سے روکنے کی کوشش۔

حلقہ پی ایس 102 کے پولنگ اسٹیشن میں پی ٹی آئی ووٹر پرچی والے اندر جانے نہیں دیا جا رہا ہے ۔

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سر سید کالج میں ہمارے پولنگ ایجنٹ کو اندر نہیں جانے دیا جا رہا۔

جبکہ پولنگ کا عملہ اور پولیس پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ کو روک رہے ہیں۔

پولنگ کا عملہ پی ٹی آئی کے ووٹرز کی بھی حوصلہ شکنی کر رہا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کراچی کا کہنا ہے کہ ووٹرز کو ووٹ دینے سے روکا جارہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top