جمعرات، 7-دسمبر،2023
جمعرات، 7-دسمبر،2023

پولنگ عمل ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی

ملک بھر میں جاری عام انتخابات 2018 کے حوالے سے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ تاہم اب اس کے اختتام میں چند گھنٹے باقی رہ گئیں ہیں ۔

واضح رہے کہ ملک میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخاب کے لیے جاری ووٹنگ میں 10 کروڑ 56 لاکھ 50 ہزار مرد اور خواتین حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔

جبکہ اس حوالے سے ملک بھر میں ہی سکیورٹی کےسخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top