مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
کینسر سے لڑتے عرفان خان اپنی زندگی سے مایوس ہوگئے

ممبئی: کینسر کے مرض میں مبتلا بالی ووڈ کے معروف اداکار عرفان خان نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی کبھی سوچتا ہوں لوگوں کو بتاؤں کہ میں اپنی بیماری سے کچھ ماہ میں مرسکتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عرفان خان کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہونے کے بعد سے لندن میں علاج کے لیے موجود ہیں، تاہم انہوں نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس میں وہ انتہائی مایوس نظر آئے۔
انہوں نے کہا کہ انسان کی زندگی کی کوئی گارنٹی نہیں ہے، کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ گلے میں چِپ لگا لوں اور لوگوں کو بتاؤں کہ مجھے یہ بیماری ہے اور میں کچھ وقت میں مر سکتا ہوں