بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

گلوکار جواد احمد نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

لاہور: نامور پاکستانی گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد نے این اے 132 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
جی نیوز کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری میں بے شمار ڈراموں کے لیے اپنی آواز کا جادو جگانے والے نامور گلوکار جواد احمد نے بھی 2018 کے انتخابات میں حصہ

لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جواد احمد نے ’’برابری پارٹی پاکستان‘‘کے نام سے سیاسی جماعت قائم کی ہے اور وہ اسی جماعت کے پلٰٗیٹ فارم سے انتخابی میدان میں اتریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top