مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
22 امیدوار الیکشن سے ہوئے دستبردار

بلوچستان سے قومی وصوبائی اسمبلیوں سے22امیدواروں کا الیکشن سے دستبرداری کااعلان کیا ہے.
صوبائی الیکشن کمشنر کوئٹہ نیازبلوچ کا تفصیلات بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے مختلف حلقوں سے پانچ امیدواروں نے دستبرداری کااعلان کیا جبکہ صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں سے17امیدواروں نے دستبردار ہوئے ہیں۔
اب مجموعی طور پربلوچستان کے قومی اسمبلی کے16حلقوں میں 287امیدوار میدان میں ہیں۔
بلوچستان صوبائی اسمبلی کی 51نشستوں پر952امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔
جبکہ بلوچستان الیکشن کے حوالے سے سکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل ،صوبائی