بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

45 ہزار لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کر سکیں گے!

اس عام انتخابات 2018 میں ملک بھر سے  45 ہزار سے زائد ووٹرز ووٹ نہیں ڈالیں گے ۔

25 جولائی تک ملک بھر سے 45 ہزار سے زائد عازمین حج سعودی عرب چلے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق 25 ہزار سرکاری20 ہزار غیر سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔

جبکہ بلوچستان کے تمام 4733 عازمین حج ووٹ ڈال سکیں گے۔

کیونکہ بلوچستان کے عازمین حج کا فلائٹ آپریشن 27 جولائی سے شروع ہوگا۔

رواں سال پاکستان سے سرکاری اور غیرسرکاری سکیم کے تحت 1 لاکھ 84 ہزار 210 عازمین حج پر جارہے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top