مقبول خبریں
شہر قائد میں افغانی ڈکیتوں کا گروہ متحرک ، بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات

کراچی: شہر قائد میں افغانی گروپ ایک بار پھر متحرک ہوگیا ہے ، جس کےبعد گھروں میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا۔
بہادرآباد میں صبح 4بجے کے قریب مسلح افغان گینگ گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوا اور اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات کی۔
ملزمان نے گھر میں موجود فیملی کو یرغمال بنایا اور لوٹ مار کی واردات انجام دی ۔
ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ملزمان کی تعداد 8تھی، جس میں 5ملزمان گھر کے اندر واردات کررہےتھے اور 3گھر کے باہر موجود رہے۔
یہ پڑھیں : کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی میں پولیس مقابلہ،5 افغان ڈاکو ہلاک