مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں: بلاول
1-دسمبر،2023
ایکشن سے بھرپور فلم مشن امپوسیبل کا باکس آفس پر راج برقرار
فلم نے مزید ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کمالئے ، فلم کی مجموعی آمدنی 12 کروڑ 40 ڈالر ہوگئی۔
ایکشن سے بھرپور فلم مشن امپوسیبل نے مزید ساڑھے تین کروڑروپے کماکر باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھا۔۔ فلم کی مجموعی آمدنی بارہ کروڑ چالیس ڈالر ہوگئی۔