مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
انٹرا پارٹی الیکشن: ترجمان پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کردی
28-نومبر،2023
بابرا شریف انصاف کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

فلم اسٹار بابرہ شریف انصاف کیلئے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری پہنچ گئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق بابرا شریف کا کہنا ہے کہ ان کے گھر پر مقامی جیولرزنےقبضہ کررکھا ہے، جبکہ جیولرز نے 9 ماہ سے کرایہ بھی ادا نہیں کیا.
مزید انکا کہنا ہے کہ چیف پاکستان سےاس معاملے پرازخودنوٹس لینےکی اپیل کرتی ہوں ۔
واضح رہے کہ آج چیف جسٹس ثاقب نثار کی سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں موجود ہیں