مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں: بلاول
1-دسمبر،2023
اے آئی کا کارنامہ، اسکول میں روبوٹ کو پرنسپل مقرر کردیا گیا

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی ٹیکنالوجی نے ایک اور کارنامہ سر انجام دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ایک اسکول میں ایک اے آئی روبوٹ ایبیگیل بیلی کو پرنسپل مقرر کردیا گیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ویسٹ سسیکس کے کوٹیس مور اسکول نے ہیڈ ماسٹر کو اسکول چلانے میں مدد کرنے کے لیے ایبیگیل بیلی کی خدمات حاصل کی ہیں جو ایک اے آئی ڈیولپر کے ذریعے تیار کردہ چیٹ بوٹ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ماڈلز کا کیریئر خطرے میں، روبوٹس نے ان کی جگہ لے لی
ایبیگیل بیلی نامی اے آئی چیٹ بوٹ، زبانوں کا ترجمہ کرنے، تخلیقی مواد اور سوالات کے جوابات معلوماتی انداز میں ترتیب دینے کا اہل ہے۔