ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: منگھوپیر مہران ماربل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد ہوا ہے، گرفتار ملزمان میں حمزہ اور سہیل شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ملزمان کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی آئی خان: آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

پولیس نے بتایا کہ ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top