جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبر

ایک اور فالس فلیگ آپریشن: بھارتی فوج کا کرنل، میجر اور ڈی ایس پی ہلاک

ایک اور فالس فلیگ آپریشن

مقبوضہ کشمیر کے شہر اننت ناگ میں بھارتی فوج کے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا راز فاش ہوگیا ۔

اس آپریشن کے نتیجے میں بھاتی فوج کا کرنل، میجر اور ڈی ایس پی ہلاک ہوگیا ۔

واقعہ بھارت کے ماضی کے فالس فلیگ آپریشنز کی طرز پر کیے جانے کی اطلاعات ہیں،گزشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر نے بھی جھوٹے آپریشن کا اشارہ دیا تھا۔

بھارت میں پاکستانی فوج پر جوابی حملے سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں جس کا مقصد صرف عوامی حمایت اور ووٹ حاصل کرنا ہے
بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق اس وقت متضاد بیان پیش کر رہا ہے۔

زرائع کے مطابق یہ واقعہ بھارتی عوام کو دھوکہ دینے کی ایک اور ناکام کوشش ہے۔

 یہ پڑھیں :بھارتی فوج کا ٹرک پہاڑ سے نیچے گرگیا، تین افسران سمیت 16 فوجی ہلاک

متعلقہ خبریں