مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
انٹرا پارٹی الیکشن: ترجمان پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کردی
28-نومبر،2023
قومی اسمبلی اجلاس، ملتوی کرنے کی ایاز صادق کی دھمکی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایار صادق نے کہا ہے کہ میں بطور اسپیکر قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا حق رکھتا ہوں ۔
اے پی سی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ بطور اسپیکر قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو بلایا جائے گا جس میں نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کا حرف اٹھائیں گے۔