ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رقم ملک میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی، پنجاب اور خیبر پختونخوامیں بجلی کا ترسیلی نظام بہتر بنایا جائے گا۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ منصوبے سے ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو وسعت دی جائے گی، نیشنل گرڈ کی ترسیلی صلاحیت کو بڑھانے اور پنجاب میں ٹرانسمیشن کے نقصانات کو کم کیا جا سکے گا۔

یہ پڑھیں : عام انتخابات سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top