ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

آصف علی زرداری اورفریال تالپورکو ایف آئی اے طلبی

سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کو ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بیان کے لیے آج طلب کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ دونوں کی جانب سے فاروق ایچ نائیک ایسوسی ایٹ کے وکلاء نے ایف آئی اے حکام کے سامنے پیش ہوکر درخواست دی تھی۔

درخواست میں کہا گیا تھا کہ آصف علی زرداری اور فریال تالپور الیکشن مہم کی مصروفیات کی وجی سے پیش نہیں ہو سکتی لہذا  الیکشن کے بعد جواب جمع کروائیں گے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top