مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
اکرم خان درانی پر ایک اور حملہ

اکرم درانی پر چند روز کے دوران دوسرا قاتلانہ حملہ ہوا ہے ۔جبکہ اس حملے میں ایم ایم امیدوار محفوظ رہے۔
متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اکرم خان درانی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی تاہم وہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔
رہنما ایم ایم اے اکرام خان درانی پر چند روز کے دوران یہ دوسرا حملہ ہے.
پولیس کا کہنا ہے کہ اکرم درانی الیکشن مہم کے لیے بنوں کے علاقے بسیہ خیل جارہے تھے کہ ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
نامعلوم افراد اکرم خان درانی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے اور رہنما ایم ایم اے قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔
یاد رہے کہ 13 جولائی کو اکرم درانی جلسے میں شرکت کے بعد جارہے تھے