اہم خبرفیض آباد دھرنا نظرثانی کیس،سپریم کورٹ خود بھی قابل احتساب ہے: چیف جسٹس فائز عیسیٰReporter MM28 ستمبر, 202328 ستمبر, 2023 28 ستمبر, 202328 ستمبر, 2023 اسلام آباد : سپریم کورٹ نےفیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت پہلی نومبر تک ملتوی کردی ،عدالت نے27 اکتوبر تک فریقین کے وکلا سے...
اہم خبرنیب کیسز : آصف زرداری اوریوسف رضا گیلانی کو عدالت نے طلب کرلیاReporter MM28 ستمبر, 202328 ستمبر, 2023 28 ستمبر, 202328 ستمبر, 2023 اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کیسز میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب...
اہم خبرجگہ جگہ کھانا پڑا ہونے سے آوارہ کتوں کی افزائش میں اضافہ ہورہا ہے:میئر کراچیReporter MM28 ستمبر, 2023 28 ستمبر, 2023 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جگہ جگہ کھانا پڑا ہونے سے آوارہ کتوں کی افزائش میں اضافہ ہوتا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ...
اہم خبرجواب نہیں ہےتو لائسنس کینسل کردیتے ہیں ، چیف جسٹس سینئیر وکیل پر برہمReporter MM28 ستمبر, 2023 28 ستمبر, 2023 اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کمشنر ان لینڈ ریونیو کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان نے دلائل نہ دینے پر وکیل فیاض...
اہم خبرفیض آباد دھرنا کیس: حکومت کا بھی نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہReporter MM28 ستمبر, 2023 28 ستمبر, 2023 اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں آئی بی اور پیمرا کے بعد اب وفاقی حکومت نے بھی اپنی نظر ثانی درخواست واپس لینے...
اہم خبرسانحہ 9 مئی: جناح ہاؤس حملہ اور دیگر مقدمات کے چالان انسداددہشت گردی عدالت میں جمعReporter MM28 ستمبر, 2023 28 ستمبر, 2023 لاہور: سانحہ 9 مئی کو جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پراسیکیوشن نے 9 مئی کو جناح ہاؤس...
اہم خبرپاکستان پر سرحد پار سے حملہ کرنیوالے 200 دہشت گردگرفتار کرلئے: افغان طالبان کا دعویٰReporter MM28 ستمبر, 2023 28 ستمبر, 2023 افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 200 مشتبہ عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے پر گرفتار کر لیا۔...
اہم خبرورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئیReporter MM28 ستمبر, 202328 ستمبر, 2023 28 ستمبر, 202328 ستمبر, 2023 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ 2023 کھیلنے کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم بدھ کی...
بریکنگ نیوزافغان کرنسی 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرارReporter MM28 ستمبر, 202328 ستمبر, 2023 28 ستمبر, 202328 ستمبر, 2023 بلوم برگ کی ایک رپورٹ میں افغان کرنسی 2023 کی تیسری سہ ماہی کی بہترین کرنسی قرار دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی...