مقبول خبریں
عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے ۔ انہوں نے اپنا ووٹ این اے 53 میں کاسٹ کیا ۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اپنے ووٹ کا استعمال کریں جس کو مرضی چاہیں ووٹ دیں۔
آج عوام کے پاس اپنے مستقبل کو منتخب کرنے کا بہترین موقع ہے۔