بدھ، 4-اکتوبر،2023

چیئرمین پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج پر اعتراض اٹھادیا

 

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات پر چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اعتراض کیا گیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔

اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشتگری عدالت ون کے جج مطلوبہ اہلیت کے بنیادی معیار پر بھی پورا نہیں اترتے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی غیر قانونی قرار دی جائے۔

یہ پڑھیں : سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top