بدھ، 4-اکتوبر،2023

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت بہت خراب ہے : بشریٰ بی بی کا بیان حلفی

بشریٰ بی بی نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی خراب حالت پر سپریم کورٹ فوری نوٹس لے۔

سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ کئی مشکلات اور مسائل کے بعد اٹک جیل میں شوہر سے ملاقات کی اجازت ملی۔
انہوں نے اپنے بیان حلفی میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے کسی بھی سختی اور قربانی کو جھیلنے کے لیے تیار ہوں۔

یہ پڑھیں : بشریٰ بی بی کی ڈائری منظر عام پر آگئی ، حیرت انگیز انکشافات

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top