بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

پاک بحریہ سربراہ کا دورہ مالدیپ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی مالدیپ کےسرکاری دورے پر ہیں، دورے کے دوران مالدیپ کے صدر عبد اللہ یامین سے ملاقات  بھی کی گئی ۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ  ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ اُمور اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

جبکہ علاقائی بحری سکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے نیول چیف نے مالدیپ کو لینڈنگ کرافٹ میکانائزڈ دینے کا اعلان بھی  کیا ہے۔

مالدیپ کے صدر کی دونوں ممالک کے مابین ومضبوط تعلقات ،عسکری تربیت اور بحری تعاون کی تعریف بھی کی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top