ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

سگریٹ پینے والا کیکڑا سوشل میڈیا پر وائرل

نیویارک: سوشل میڈیا پر ایک کیکڑے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ سگریٹ پیتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساحل سمندر کے کنارے پر کیکڑا سگریٹ نوشی کرتے ہوئے نظر آرہا ہے۔

کیکڑے کی یہ ویڈیو ساحل سمندر پر سیروتفریح کے لیے آنے والے دوستوں کے ایک گروپ نے بنائی میں ویڈیو میں کیکڑے کو سگریٹ تھامے اور تمباکو نوشی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں کیکڑا سمندر کنارے پر نہ صرف سگریٹ پکڑ کر چل رہا ہے بلکہ ٹھوکریں کھاتے ہوئے بھی نظر آ رہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top