ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

عام انتخابات، کپتان کو مبارکباد کے پیغامات

عام انتخابات پر پی ٹی آئی کی تاریخی فتح پر پاکستان کےمعروف کہلاڑیوں سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر پیغامات جاری کیئے ہیں۔

وسیم اکرم نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی کپتانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کوبلندیوں پر پہنچایا، اب وہ پاکستان کوترقی کے آسمان پر لے جائیں گے۔

محمد جفیظ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپ نے ایک بار پھر کر دیکھایا ۔

جبکہ احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کا خواب پورا ہوگا ۔

عمران خان کی کامیابی پر شاہد آفریدی کا کہن اہے کہ پاکستان کو کپتان سے بہت امیدیں ہیں۔
؎

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top