پیر، 11-دسمبر،2023
پیر، 11-دسمبر،2023

سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف شہروں میں کاروائی ،13 دہشت گرد گرفتار

لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کرتے ہوئے 13 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اٹک 5 اور لاہور سے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، یہ کارروائیاں لاہور،اٹک،بہاولنگر،جہلم،بہالپوراور راولپنڈی میں کی گئیں۔

گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد ،ڈیٹو نیٹر ،اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں،دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

ترجمان کے مطابق رواں ہفتے625 کومبنگ آپریشنز میں 105 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے۔

 یہ پڑھیں : سی ٹی ڈی بلوچستان کی کوئٹہ میں کاروائی ، 4 مبینہ حملہ آور مارے گئے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top