مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں: بلاول
1-دسمبر،2023
ورلڈ کپ میں شکست؛ مودی کا آسٹریلوی کپتان کیساتھ بدتمیزی کا مظاہرہ

احمد آباد: ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا سے بدترین شکست کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مہمان نوازی بھی بھول گئے۔
احمد آباد میں ورلڈ کپ کے فائنل کے اختتام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو ٹرافی دینے آئے، مودی نے آسٹریلیا کے کپتان کو ٹرافی پکڑائی اور بغیر ہاتھ ملائے منہ موڑ کر روانہ ہوگئے۔
نریندر مودی کی اس حرکت پر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز بھی حیران رہ گئے۔
Disgraceful behaviour pic.twitter.com/eI3qhUTxFT
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) November 19, 2023
یہ بھی پڑھیں: یہ کرکٹ مافیا کیخلاف انصاف کی جیت ہے، رکی پونٹنگ کا بھارت پر طنز
بھارتی وزیراعظم کی آسٹریلیوی کپتان کے ساتھ تضحیک آمیز رویے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے تبصرے جاری ہیں۔