مقبول خبریں
انٹرٹینمنٹ
نا ہی اردو آتی ہے اور نہ انگریزی؛ اداکارہ شازیل شوکت پرمداحوں کی کڑی تنقید
29-نومبر،2023
عام انتخابات, پاک فوج تعینات

25 ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پاک فوج کے جوانوں کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق الیکشن ڈیوٹی کے لیے ملک بھر میں فوجی جوانوں کو تعینات کردیا گیا ہے۔
عام انتخابات کے موقع پر فوج کی تعیناتی کا مقصد شفاف انتخابات میں الیکشن کمیشن کی معاونت کرنا ہے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد 25 جولائی کو ہوگا،پولنگ صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔