جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

سستا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہوکر 295 روپے 95 پیسے کا ہوگیا جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 296 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: غیر ملکی سرمایہ کاری 67 فیصد اضافے کیساتھ 146 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 297 روپے برقرار ہے۔

متعلقہ خبریں