جمعرات، 7-دسمبر،2023
جمعرات، 7-دسمبر،2023

شہر قائد میں بوندا باندی کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کے لئے موسم کے سہانے رہنے کی نوید سنا دی

تفصیلات کے مطابق آج شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریے گا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں آج اور پیر کو مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ  شہر قائد میں آج بوندا باندی کا امکان ہے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top