جمعرات، 7-دسمبر،2023
جمعرات، 7-دسمبر،2023

مودی پرتحریک عدم اعتماد کا ڈراپ سین

لوک سبھا میں جاری وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کا بل آج پیش کیا گیا۔

تلگو دیشم پارٹی ( ٹی ڈی پی ) کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا بل پیش کیا گیا, جس پر حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس سمیت دیگر کی حمایت حاصل تھی۔

لیکن اس وقت اس تحریک کا ڈراپ سین ہوا جب راہول گاندھی نے اپنے دل کی بھڑاس نکال کر نریندر مودی کوگلے لگا لیا۔

اس حوالے سے راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ بی جے پی کے ارکان نے مجھے آج کی کارراؤئی پر مبارکباد دی جس پر انہیں خوشی ہے کہ انہوں نے بہتر کام کیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top