مقبول خبریں
الیکشن کمشنر کا ویڈیو پیغام

ملک بھر میں عام انتخابات جمعرات کو ہونے جا رہے ہیں جس کے لئے الیکشن کمیشنرسردار محمد رضا نے پاکستانیوں کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے ۔
اس ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھاکہ ہم پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور غیر منصفانہ الیکشن کے انعقاد کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
سردار محمد رضا نے وڈیو پیغام میں پاکستانی عوام سے گزارش کی ہے کہ 25 جولائی کو گھروں سے نکلیں ، ووٹ کا صحیح استعمال کریں ،اپنی قومی ذمہ داری کا فرض ادا کریں