مقبول خبریں
بجلی پھر مہنگی : نیپرا کی بجلی 3روپے28 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا نے بجلی 3روپے28 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ۔
اضافہ اپریل تاجون 2023کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں منظور کیا۔
اضافے کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے ہوگا۔
اضافے کا بجلی صارفین پر تقریبا160ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین سے 6ماہ میں اضافی وصولیاں کی جائیں گی،بجلی صارفین سے اکتوبر 2023 تامارچ2024میں وصولیاں کی جائیں گی۔
یہ پڑھیں : آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے: نگراں وزیراعظم