مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے ایف بی آر نے شوگر انڈسٹری میں ٹیمیں تعینات کردیں
29-نومبر،2023
عمران خان سسٹم کو کچھ دینے آیا ہے لینے نہیں، نوجوت سنگھ سدھو

نوجوت سنگھ نے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ عمران خان سسٹم کو کچھ دینے آیا ہے، لینے نہیں۔ مزید انکا کنہا تھا کہ عمران خان کے اندر سب سے بڑی خوبی میں نے یہ دیکھی ہے کہ وہ پاک اور نیک بندہ ہے۔
عمران خان کی جیت پر انکا کہنا تھا کہ میں سمجھتاہوں کہ عمران خان ڈوبی کشتی کو پار لگانے والا ثابت ہو گا۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ عمران خان بہترین لیڈر ہے، وہ ہمیشہ جوڑنے کی بات کرے گا، کبھی توڑنے کا نہیں کہے گا۔