بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

اوریگن کے جنگل میں لگی آگ بے قابو

کیلیفورنیا کے بعد امریکی ریاست اوریگن کے جنگل میں بھی خوفناک  آگ  لگ گئی جس نے جنگل کے   طویل حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔

پورٹ لینڈ کے قریب جنگل میں تیز ہواوں  کے باعث آگ مزید پھیل رہی ہے  ۔ قریبی آبادیوں سے لوگوں کی منتقلی کا عمل جاری ہے ۔جبکہ اس آگ کی زد میں گاڑیاں بھی آرہی ہیں ۔

شعلوں کو ٹھنڈے کرنے کے دوران دو فائر فائٹرز زخمی ہوئے ۔ آگ بجھانے کے لیے طیاروں کی مدد بھی لی جا رہی ہے ۔

حکام کے مطابق، جنگل میں ٹریکٹر کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جبکہ دو فائرفائٹرز زخمی ہوگئے ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top