بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلی کا امکان

اڈیالہ جیل میں نواز شریف کی طبیعت ناساز ڈاکٹرز نے ای سی جی رپوررٹ خراب آ نے پر باعث ہسپتال منتقل کرنے کامشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کے بائیں بازو اور سینے میں تکلیف کے باعث ڈاکٹروں نے ان کا معائنہ کیا جس کے بعد انہیں فوری طور پر سی سی یو منتقل کرنے کا مشورہ دیا۔

جیل انتظامیہ کانگران پنجاب حکومت سے رابطہ نگران حکومت کا نواز شریف کو پمز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرے گی۔

ہسپتال زرائع کے مطابق پمز پہستال کا فرسٹ فلور خالی کروا لیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top