مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
انٹرا پارٹی الیکشن: ترجمان پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردید کردی
28-نومبر،2023
مولانا فضل الرحمٰن سب سے زیادہ پریشان
عام انتخابات 2018 میں بڑے بڑے برج الٹ گئے، کئی دہائیوں سے قومی اسمبلی کا حصہ بنے والے سیاستدانوں کو شکست کا سامنا کرنا پرا ہے۔ جن میں مولا نا فضل الرحٰمن بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کو عام انتخابات میں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم گزشتہ 20 سالوں سے حکومت کا حصہ بنے والے مولانا کو اب سرکاری گھر خالی کرنا پڑے گا, جبکہ سرکاری مراعات سمیت سب کچھ حکومت پاکستان کو واپس کرنا ہوگا۔
مولانا فضل الرحمٰن بیس سالوں سے منسٹر انکلیو میں مقیم ہے، اور اب انہیں وہ خالی کرنا پڑے گا۔