مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں: بلاول
1-دسمبر،2023
عام انتخابات، عالمی میڈیا کی نظر میں

عام انتخابات 2018 کے نتائج آنے کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔ پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات پر عالمی میڈیا کی نظریں تھیں ۔
پاکستان میں ہونے والے انتخابات عالمی سرخیوں میں قابل ذکر رہے۔
بی بی سی نے ہیڈلائن دی ، ابتدائی نتائج میں تحریک انصاف کو برتری۔
واشنگٹن پوسٹ نے سرخی لگائی کرکٹ لیجنڈ عمران خان پاکستانی الیکشن میں آگے۔
افغان میڈیا نے بھی عمران خان کی برتری کی نمایاں اندازمیں نشرکیا۔